سوال1:


سنن نماز سے کیا مراد ہے؟؟؟
اور سنن نماز جان بوجھ کر یا بھول چوک سے ترک ہو جانے پر کیا حکم ہے؟؟؟
💥


🍁سوال2:
نماز کی زبان سے ادا ہونے والی سنتیں بیان کریں۔



🍁سوال3:
رکوع کی سنتیں بیان کریں۔


🍁 سوال4:
سجدے کی سنتیں بیان کریں۔


🍁سوال5:
نماز کی ادائیگی میں کیا ہم تمام سنتوں کی پیروی کرتے ہیں یا نہیں؟؟؟ اگر نہیں تو وہ کون کون سی سنتیں ہیں، جو قصداً یا سہواً ہم سے رہ جاتی ہیں؟؟؟