سوال1:
مستحباتِ نماز سے کیا مراد ہے؟؟؟


🍁سوال2:

نمازمیں کیا ہم تمام مستحبات کاخیال رکھتے ہیں؟؟؟
اگر نہیں تو آج کون کون سے مستحباتِ نماز سیکھ کر نماز میں عمل کرنے کی کوشش کی؟؟؟
: 💥


🍁 سوال3:
مفسدات نماز سے کیا مراد ہے؟؟؟



🍁 سوال4:
اگر نماز میں کوئی فاسد عمل رونما ہو جائے تو کیا نماز مکمل ہو جائے گی یا نہیں؟؟؟
اس پر نماز کے لئے کیا حکم بیان ہوا ہے؟؟؟



🍁 سوال5:
مستحبات نماز اور مفسدات نماز کے بارے میں جان لینے کے بعد کیا ہماری نمازوں کی ادائیگی میں کوئی مثبت تبدیلی رونما ہوئی؟؟؟