: سوال1:
نماز توڑنا کن حالتوں میں جائز ہے اور ایسا عذر پیش آنے کی صورت میں نماز توڑنے کا کیا طریقہ ہے؟؟؟
🍁سوال2:
مکروہاتِ نماز کیا مراد ہے؟؟؟
🍁 سوال3:
نماز کی ادائیگی کے دوران کون سے مکروہ اعمال ہم سے سرزد ہو جاتے ہیں؟؟؟
سچائی سے جائزہ لیتے ہوئے بتائیں۔
🍁سوال4:
مرد اور عورت کی نماز کی ادائیگی میں کیا کیا فرق ہے؟؟؟
(پوائنٹس میں بتائیں)
🍁سوال5:
اس مٹیریل میں کون سے ایسے سوال تھے جن کے بارے میں پہلے نہیں جانتے تھے، واضح کریں۔