: سوال:1
سنتِ مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟؟؟ اور اس کو ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟؟؟


🍁سوال:2
سنتِ غیر مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟؟؟ اور اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟؟؟



🍁 سوال3 :
مریض کے لیے لیٹ کر نماز پڑھنے کی دو صورتیں کونسی ہیں؟؟؟ بیان کریں۔
\

🍁سوال4 :
کیا مریض اشاروں سے نماز نہ پڑھ سکے تو آنکھوں کے اشاروں سے یا دل میں ہی نماز ادا کی جا سکتی ہے؟؟؟



🍁سوال:5
اگر مریض اشاروں سے نماز ادا کرنے کے دوران رکوع و سجود کرنے کے قابل ہو جائے، تو جو نماز ادا کر رہا تھا اب اس نماز کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟؟؟



🍁سوال6:
مریض کی نماز کے متعلق پیارے آقا ئے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا؟؟؟



🍁 سوال 7:
اگر مریض کے لیے زمین پر سجدہ کرنے میں مشکل پیش آئے تو کیا کسی اونچی چیز پر سجدہ کیا جا سکتا ہے؟؟؟
اس بارے میں پیارے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ارشاد فرمایا؟؟؟