: سوال1:
شرعی اعتبار سے مسافر کون شخص ہے؟؟؟
🍁سوال2:
قصر سے کیا مراد ہے؟؟؟
🍁سوال3:
مسافر کیلیے نماز کو قصر کر کے پڑھنا کیوں ضروری ہے؟؟؟
🍁سوال4:
کسی مسافر کی دورانِ سفر نمازیں قضا ہو جائیں تو واپسى پر اس کی قضا نمازوں کی ادائیگی کے بارے میں کیا حکم ہے؟؟؟
🍁سوال5:
مکروہ اوقاتِ نماز کون کون سے ہیں؟؟؟
🍁سوال6:
قضا نمازوں کی نیت کرنے کا کیا طريقہ ہے؟؟؟بيان كريں...
🍁سوال7:
فجر کی قضا نماز کو ادا کرنے کا کیا حکم بیان ہوا ہے؟؟؟