سوال1:
جس چیز سے تیمم کرنا ہو، اس چیز کے لئیے کون کونسی شرائط کا ذکر کیا گیا ہے؟؟؟ بیان کریں۔
: 🍁 سوال2:
کن صورتوں میں تیمم کرنا جائز ہے؟؟؟ پانچ پوائنٹس بتائیں۔
🍁 سوال3:
کن کن صورتوں میں تیمم ٹوٹ جاتا ہے؟؟؟
🍁 سوال4:
کیا تیمم کا طریقہ وضو کے طریقے سے مختلف ہے؟؟؟
🍁 سوال5:
تیمم کرنے کا طریقہ بیان کریں۔