سوال1:



زكوة كے لغوى معنى بيان كريں...


: 🍁سوال2:
شرعى اصطلاح ميں زكوة سے كيا مراد ہے؟؟؟



🍁سوال3:
زكوة كا ادا كرنا كيوں ضرورى ہے؟؟؟


🍁سوال4:
قرآن و حديث كى روشنى ميں زكوة كى اہميت بيان كريں...
(مختصر مگر جامع جواب ديں)


🍁سوال5:
زكوة ادا نہ كرنے والوں كے ليے قرآنِ پاك ميں كيا وعيد سنائى گئى ہے؟؟؟
(تين آيات كا ترجمہ سنائيں)


: 🍁سوال6:
حديث كى رو سے زكوة ادا نہ كرنے والوں كو كون كون سے نقصانات كا سامنا كرنا ہوگا؟؟؟
(تين احاديث سنائيں)