🍁سوال1:


زكوة سے مال بڑھا ديا جاتا ہے، قرآن وحديث كى روشنى ميں واضح كريں...
(ايك آيت، ايك حديث)


🍁سوال2:
زكوة ادا كرنے والوں كو كون سے انعام و اكرام سے نوازا جاتا ہے؟؟؟ اپنے الفاظ ميں بيان كريں...


🍁سوال3:
زكوة فرض ہونے كى شرائط كون كونسى ہيں؟؟؟ ترتيب سے نام بتائيں...


🍁سوال4:
حاجتِ اصليہ كى وضاحت كريں...


🍁سوال5:
مال نامى ہونا سے كيا مراد ہے؟؟؟


🍁سوال6:
مالِ نصاب پر كتنى مدت گزر جائے تو زكوة ادا كرنا فرض ہو جاتا ہے؟؟؟ مال كا نصاب بھى بتائيں...