سوال

1:
اگر سونے اور چاندى كى مقدار نصابِ زکوٰة سے کم ہو تو اس صورت میں سونے اور چاندی کا نصابِ زکوٰة کس طرح سے متعین کیا جائے؟؟؟


: 🍁سوال2:
سائمہ جانور کونسے جانور ہوتے ہیں؟؟؟
سائمہ جانوروں کا نصابِ زکوٰة بیان کریں۔


🍁سوال3:
سامانِ تجارت یا مالِ تجارت پر زکوٰة کس حساب سے ادا کی جائے گی؟؟؟



🍁سوال4:
سامانِ تجارت پر نصابِ زکوٰة کس جگہ کی مناسبت سے لگایا جاتا ہے؟؟؟



🍁سوال5:
کون کونسی پیداوار پر عشر واجب ہے؟؟؟ زمینی پیداوار پر نصابِ عشر بتائیں۔