سوال1:
مسافر کس شرعی عذر کی بنا پر روزہ چھوڑ سکتا ہے؟؟؟


🍁سوال2:
جسمانى معذور یا بوڑھا جو روزہ رکھنے سے لاغر ہو گيا ہو، اس کیلیے اسلام میں فدیہ دینے کا کیا حکم ہے؟؟؟


🍁سوال3:
روزہ کن کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے؟؟؟ پانچ شرعی عذر بیان کریں۔

: 🍁سوال4:
روزہ ٹوٹ جانے کا کفارہ کیا ہے؟؟؟ بیان کریں.

: 🍁سوال5:
کون کونسی چیزیں روزے کو مکروہ کرنے کا باعث بنتی ہیں؟؟؟
(پانچ پوائنٹس بتائيں)