سوال
1:
شبِ قدر سے کیا مراد ہے؟؟؟
شبِ قدر جیسی عظیم ساعتیں ملنے کی وجہ کیا بیان ہوئی ہے؟؟؟
🍁سوال2:
قرآن و حدیث کی روشنی میں شبِ قدر کی فضیلت بیان کریں؟؟؟
(ایک آیت، ایک حدیث)
🍁سوال3:
حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں شبِ قدر کی علامات بیان کریں۔
🍁سوال4:
شبِ قدر میں کون سی خاص دعا کے الفاظ حدیث میں وارد ہوئے ہیں؟؟؟
🍁سوال5:
شبِ قدر کو پوشیدہ رکھنے میں اللہ کی کیا حکمتیں ہیں ؟؟؟ بیان کریں۔
(تین حکمتیں)