سوال1:
حجِ تَمَتُّع سے كيا مراد ہے؟؟؟
🍁سوال2:
حج قٙران اور حج افراد میں کیا فرق یے؟؟؟
🍁سوال3:
وقوفِ عرفات سے کیا مراد ہے؟؟؟
: 🍁سوال4:
منیٰ پہنچ کر حجاجِ کرام کو کونسے تین واجباتِ حج بالترتیب ادا کرنا ہوتے ہیں؟؟؟
🍁سوال5:
طوافِ زیارت کرنے کا مقررہ اوقات کیا ہے؟؟؟ اور اگر طوافِ زیارت رہ جائے تواس پر کیا حکم ہے؟؟؟
: 🍁سوال6:
جَمره رمى سے کیا مراد ہے؟؟؟
🍁سوال7:
طوافِ وداع کا طریقہ بیان کریں
🍁سوال8:
دربارِ رسالت کی حاضری اپنے الفاظ میں بیان کریں