سوال1:
نمازِ تہجد کی کل کتنی رکعتیں ہیں؟؟؟ پیارے آقائے دو جہاں علیہ صلوة والسلام تہجد کی کتنی رکعتیں ادا فرماتے تھے؟؟؟



🍁سوال2:
تہجد کی نمازکس وقت اداکی جاتی ہے؟؟؟ اور اداکرنے کا طریقہ کیا ہے؟؟؟


🍁سوال3:
قرآن و حدیث کی روشنی میں نمازِ تہجد کی فضیلت بتائیں۔
(دو آیات، دو احادیث)


🍁سوال4:
نمازِ اشراق کس وقت ادا کی جاتی ہے؟؟؟ اس کی فضیلت کے حوالے سے ایک حدیثِ مبارکہ سنائیں۔



🍁سوال5:
نمازِ چاشت کی ادائیگی کا وقت کون سا ہے؟؟؟ فضیلتِ نمازِ چاشت ایک حدیث کی روشنی میں بتائیں۔


🍁سوال6:
نمازِ اوابین کس فرض نماز کے ساتھ اداکی جاتی ہے؟؟؟ اور اوابین کے پہلے دو نفل کی جلد ادائیگی کیوں ضروری ہے؟؟؟


🍁سوال7:
نمازِ اوابین کی کم سے کم اور ذیادہ سے ذیادہ رکعتیں کتنی ہیں؟؟؟ نمازِ اوابین کی فضیلت ایک حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کریں۔