سوال1:
محمدی حسینی سلسلہ پر کون سے وظیفہ کی خاص عطا ہے؟؟؟ اور اس وظیفے کی اہمیت و فضائل بیان کریں۔


🍁سوال2:
اس وظیفے کو کرنے کی اجازت کس کس کو دی گئی ہے؟؟؟


: 🍁سوال3:
حدیث کی رو سے آیت الکرسی پڑھنے کے کیا فضائل بیان ہوئے ہیں؟؟؟ اس حوالے سے دو احادیثِ مبارکہ سنائیں۔


🍁سوال4:
بنتِ رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو عطا ہونے والا خاص تحفہ تسبیحِ فاطمہ سلام اللہ علیہا سے مراد کون سا وظیفہ ہے اور اس وظیفے سے بہترین طریقے سے فیض یاب ہونا کیسے ممکن ہے؟؟؟