سوال1:
جہاد کی اقسام کون کونسی ہیں؟؟؟
🍁سوال2:
جہاد بالمال اور جہاد بالسیف کو اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
🍁سوال3:
جہاد باللسان اور جہاد بالقلم کی وضاحت کریں۔
🍁سوال4:
جہاد بالنفس سے کیا مراد ہے؟؟؟
: 🍁سوال5:
اسلام میں جہاد کرنا کن حالتوں میں جائز ہے؟؟؟
: 🍁سوال6:
جہاد کے آداب بیان کریں؟؟؟