: سوال1:
پیارے آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے سونے کا طریقہ اپنے الفاظ میں بیان کریں.


🍁سوال2:
رات سونے سے پہلے کونسی دعا پڑھنا مسنون ہے؟؟؟


: 🍁سوال3:
رات کے وقت کتے کے بھونکنے اور گدھے کی آواز سننے پر کون سے کلمات ادا کرنا ضروری ہے اور کیوں ضروری ہے؟؟؟

🍁سوال4:
سوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا کیوں افضل قرار دیا گیا ہے؟؟؟


🍁سوال5:
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے وقت بستر پر تشریف لے جاتے تو کونسی سورتیں پڑھا کرتے تھے؟؟؟ حدیث کے الفاظ بیان کریں.


🍁سوال6:
حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے الٹا لیٹ کر سونے سے کیوں منع فرمایا؟؟؟


: 🍁سوال7:
قیلولہ سے کیا مراد ہے؟؟؟