💚پینے کے چند آدابِ سُنّت💚


1۔ کھانے کے دوران پانی نہ پینا۔
(وضاحت :کھانے کے دوران ایک بار پانی پینا سنت ہے جب کہ بار بار پانی پینا اور ایسے پینا کہ سیر ہو کے پانی پی لیں یہ خلافِ سنت ہے)

2۔ گلاس کو دائیں ہاتھ سے پکڑنا۔
3۔ پانی ٹھہر ٹھہر کر پینا۔
4۔ پانی تین سانسوں میں پینا۔
5۔ پانی کو دیکھ کر پینا۔
6۔ پانی پینے کے دوران ڈکار یا سانس نہ لینا۔
7۔ پانی لیٹ کر نہ پینا
8۔ پانی پیتے ہوئے بسمہ اللہ اور آخر میں الحمدلله پڑھنا۔
9۔ عورتوں کے لئیے پانی پیتے ہوئے سر کو ڈھانپنا۔