💚پینے کے متعلق خلافِ سنت امور

1۔ پانی کو خوشبو دار بنانا مزموم(منع) ہے۔
2۔ کھانے کے بعد پانی پینا۔
3۔ غُٹاغٹ پانی پینا۔
4۔ پانی والے برتن میں سانس لینا۔
5۔ ایک سانس میں پانی پینا۔
6۔ کھڑے ہو کر پانی پینا۔
7۔ پانی میں پھونک مارنا۔
8۔ سونے چاندی کے برتن میں پینا حرام ہے۔