: سوال1:
پینے کے متعلق آدابِ سنت بیان کریں۔

: 🍁سوال2:
پینے کے متعلق خلافِ سنت امور کون کونسے ہیں؟؟

🍁سوال3:
ازروئے حدیث پیارے آقائے دو عالمﷺ پانی کتنی سانسں میں پیتے تھے؟

🍁سوال4:
حدیث کی رو سے پیارے آقائے دو عالمﷺ کا پانی پینے کا سنت طریقہ بیان کریں۔


🍁سوال5:
زمزم کا پانی پینے کے متعلق سنت طریقہ بیان کریں۔