💚کھانے کے لئے بیٹھنے کا مسنون طریقہ💚

کھانے کے لئے بیٹھنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ یا تو دونوں گھٹنوں کے بل بیٹھیں یا دائیں ٹانگ کو کھڑا کر لیں اور بائیں کو بچھا دیں۔

زید المعیاد میں لکھا ہے کہ پیارے آقائے دو عالمﷺ سرین کے بل بیٹھتے تھے اور بائیں پیر کے تلوے کو دائیں پیر کے اوپر رکھتے تھے۔

یہ طریقہ پیارے آقائے دو عالمﷺ ادب کے طور پر اختیار فرماتے تھے۔
بیٹھنے کا یہ طریقہ سب سے افضل اور نفع بخش ہے۔