💚دسترخوان پر گرے ہوئے ٹکڑے کھانے کے فوائد


1. ابو الشیخؒ نے بیان کیا ہے کہ جو دسترخوان یا برتن سے گرے ہوئے ٹکڑے اٹھا کر کھائے گا وہ تنگدستی سے محفوظ رہے گا۔

2. اس کی اولاد چالاک ہو گی یعنی حماقت اور پاگل پن سے محفوظ رہے گی۔

3. غربت دور ہو گی۔

4. وسعتِ رزق سے نوازا جائے گا۔

5. اولاد میں عافیت رہے گی۔

6. امام غزالیؒ نے لکھا ہے کہ کھانے کے ریزوں کا چننا جنّت کی حوروں کا مہر ہے۔