سوال1:
کھانا کھانے کے لئے بیٹھنے کا مسنون طریقہ بیان کریں...
: 🍁سوال2:
پیارے آقائے دو عالمﷺ نے بازار میں کھانا کھانے کے متعلق کیا فرمایا؟
🍁سوال3:
دستر خوان پر گرے ٹکڑے کھانے کے فوائد بتائیں۔۔۔۔
(کوئی سے 3)
: 🍁سوال4:
کھانے پینے کےمسنون آداب بیان کریں۔۔۔
(کوئی سے 5)
🍁سوال5:
پیارے آقائے دو عالمﷺ کے پسندیدہ کھانے کون کون سے ہیں؟؟؟
مچھلی کے بارے میں آپﷺ نےکیا فرمایا؟؟؟
🍁سوال6 :
ازروئے حدیث پیارے آقائے دو عالمﷺ نے کھانا شروع کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھنے کا فرمایا...؟؟؟