: سوال1:

چھینک اور جمائی میں پسندیدگی اور ناپسندیدگی کے لحاظ سے کیا فرق ہے؟

🍁سوال2:
چھینک کا جواب دینے سے متعلق حدیثِ مبارکہ میں کیا الفاظ وارد ہوئے ہیں؟؟؟ بیان کریں...


🍁سوال3:
جمائی کو روکنے کا کیا بہترین طریقہ بیان ہوا ہے؟؟؟

: 🍁سوال4:
چھینک آنے پر آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ کار کیا تھا؟؟؟

: 🍁سوال5:
غیر مسلم کے چھینکنے کے جواب میں کیا کہنے کا حکم ہے؟؟؟

🍁سوال6:
چھینک کا جواب دینا کس قدر ضروری اور کتنی دفعہ دینا ضروری ہے؟؟؟

🍁سوال7:
نماز میں جمائی روکنے کا اور چھینک کا جواب دینے کا کیا طریقہ بیان ہوا ہے؟؟؟