سوال1:
پیارے آقائے دو عالمﷺ کا نعلین مبارک کیسا تھا اور اسکا رنگ کون
سا تھا؟
🍁سوال2:
ازروئے حدیث جوتا پہننے اور اتارنے کا مسنون طریقہ بیان کریں؟
🍁سوال3:
جوتا یا چپل پہننے کے مسنون آداب بیان کریں۔
(کوئی سے 5)
🍁سوال4:
مولائے کائنات حضرت مولا علیؑ نے زرد رنگ کاجوتا پہننے کے متعلق کیا فرمایا ؟؟؟
: 🍁سوال5:
دونوں جوتے یا دونوں چپل پہننے کی اہمیت حدیث کی رو سے بیان کریں ؟؟