سوال1:
لباس کی اہمیت قرآنی آیت کی رو سے بیان کریں۔

🍁سوال2:
پیارے آقائے دو عالم ﷺکو لباس میں کیا کیا زیبِ تن فرمانا پسند تھا؟
اور لباس کے لئے کون سا رنگ پسند فرماتے تھے؟

🍁سوال3:
عورتوں کے لئیے مسنون لباس کون سا ہے حدیث کی رو سے بیان کریں؟

🍁سوال4:
لباس کے مسنون آداب بیان کریں؟(کوئی سے 10)