جیسے شیشہ ہمیں ہمارے چہرے کا داغ دھبا دکھا تو دیتا ہے۔ پر اسے صاف کرنا یا مٹانا تو ہمارا کام ہوتا ہے نا اور اسے صاف کرنا یا مٹانا ہی عمل کہلاتا ہے۔ ایسے ہی نصیحت یا اچھی بات بھی شیشے کی طرح ہی ہوتی ہے پر اس پر عمل ہم نے خود کرنا ہوتا ہے۔ شاہ جی