یہ دنیا عارضی اور فانی ہے، آگے کا جہاں ہمیشہ کا باقی۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ہماری مرضی ایک جگہ چل سکتی ہے۔ اگر یہاں عارضی جہاں میں اپنی مرضی چلائی تو آگے ہماری مرضی نہیں چلے گی۔ اور اگر آج ہم نے اپنی مرضی نہ چلائی تو آگے ہمیشہ کے جہاں کے لئے ہماری مرضی چلے گی۔ اب چوائس ہم پر چھوڑ دی گئی ہے کہ ہم کہاں اپنی مرضی چاہتے ہیں۔۔۔!! شاہ جی