💚مسواک سے متعلق چند ضروری مسائل💚


1. مسواک کرنا سنت ہے۔

2. مسواک سے عبادت کا درجہ بڑھ جاتا ہے۔

3. دوسرے کا مسواک کرنا جائز نہیں ہے۔

4. مسواک کو مٹھی سے پکڑ کر نہ کریں اس سے مرضِ بواسیر ہوجاتا ہے۔

5. مسواک لیٹ کر کرنے سے تلی بڑھ جاتی ہے۔

6. مسواک چوسیں نہیں اس سے بینائی جاتی رہتی ہے اور اندھاپن پیدا ہوتا ہے۔
(نیا مسواک پہلی بار چوسا جا سکتا ہے)

7. پہلی بار مسواک کو چوسنا جزام اور برص کو دورکرتا ہے جبکہ بعد میں چوسنا نقصان دہ ہے۔

8. مسواک کرنے کے بعد دھو کر رکھیں ورنہ شیطان مسواک کرنے لگتا ہے۔

9. مسواک ٹیرھی نہ ہو نہ اس میں گرہیں ہوں۔ اگر ہوں تو بہت کم ہوں۔

10. مسجد میں مسواک کرنا مکروہ اور منع ہے۔