💚مسواک کی نیت

امام غزالیؒ نے لکھا ہے کہ مسواک کرتے وقت نیت کرے کہ منہ صاف کرتا ہوں تلاوتِ پاک اور اللہ کے ذکر کے لئیے۔

شرح احیاء میں ہے کہ محض گندگی کو زائل کرنے کی نیت نہ کرے بلکہ تلاوت و ذکر کی نیت کرے تاکہ اس کا بھی ثواب ملے۔