💚مسواک سے متلق پیارے آقاؐ کی چند احادیثِ مبارکہ اور اقوالِ مبارکہ💚


1. حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اگر مومن پر یا اپنی امت پر مشقت کا خوف نہ ہوتا تو ہر نماز کے وقت مسواک کا لازم حکم دیتا

2. حضرت ابنِ عباسؓ سے روایت ہے کہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں مسواک کی اس قدر تاکید فرماتے کہ یہ گمان ہونے لگا کہ اس کے وجوب پر آیت نہ نازل ہو جائے۔

3. حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ

مسواک ہر بیماری کی دوا ہے سوائے موت کے