💚مسواک کی خویباں💚


حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ
۱. مسواک منہ کی صفائی کرتا ہے.
۲. اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔
۳. مسواک کرنا شیطان کو ناراض کرتا ہے۔
۴. فرشتوں کی محبت کا باعث ہے.
۵. مسوڑھے مضبوط کرتا ہے.
٦. منہ کو اچھا رکھتا ہے۔
۷. بلغم کو ختم کرتا ہے۔
۸. گرمی کوکم کرتا ہے۔
۹. بنیائی کو تیز کرتا ہے ۔
۱۰. نیکيوں میں ستر گنا اضافے کا باعث ہے.
۱۱. دانتوں کو سفید رکھتا ہے.
۱۲. مسواک بھوک لگاتا ہے۔