سوال

1
مسواک کرنے کا طریقہ بیان کریں

سوال2:
سب سے افضل مسواک کون سا ہے؟
: سوال3:
مسواک کے پانچ آداب بیان کریں...
سوال4:
مسواک کے سلسلے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسوۂ حسنہ سے پانچ پوائنٹس بتائیں
سوال5:
مسواک کے پانچ انتہائی اہم مسائل کی وضاحت کر یں.
سوال6:
مسواک کی نیت کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال7:
.مسواک سے پڑھی گئی نماز کی فضیلت کے بارے میں دو احادیثِ مبارکہ بیان کریں
سوال8:
.مسواک کے دس فوائد و برکات بیان کریں