سوال
1
مسواک کرنے کا طریقہ بیان کریں
سوال2:سب سے افضل مسواک کون سا ہے؟: سوال3:مسواک کے پانچ آداب بیان کریں...سوال4:مسواک کے سلسلے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے اسوۂ حسنہ سے پانچ پوائنٹس بتائیںسوال5:مسواک کے پانچ انتہائی اہم مسائل کی وضاحت کر یں.سوال6:مسواک کی نیت کرنے کا طریقہ کیا ہے؟سوال7:.مسواک سے پڑھی گئی نماز کی فضیلت کے بارے میں دو احادیثِ مبارکہ بیان کریںسوال8:.مسواک کے دس فوائد و برکات بیان کریں