*: سوال1:
پیارے آقائے دو عالمﷺ کے چلنے کا انداز کیا ہوا کرتا تھا؟؟
🍁سوال2:
سنتِ مبارکہ کے بارے میں جان لینے کے بعد آپ کے چلنے کا انداز کیسا ہے اور کہاں کہاں اصلاح کی گنجائش ہے؟؟
🍁سوال3:
پیارے آقائے دو عالمﷺ کے چلنے کی رفتار کسی ایک روایت سے واضح کریں۔۔۔
🍁سوال4:
چلنے پھرنے کے مسنون آداب بیان کریں
(کوئی سے 7)