سوال1:
اونچائی چڑھتے وقت کون سا کلمہ پڑھنا چاہئیے؟؟
🍁سوال2:
اونچائی سے اترتے وقت کون سا کلمہ پڑھنا چاہئیے؟؟
🍁سوال3:
حدیث مبادکہ کی رو سے پیارے آقائے دو عالمﷺ چڑھائی پہ جاتے یا اترتے وقت کون سے کلمات پڑھا کرتے تھے۔ اور کیسی آواز میں پڑھنا پسند نہیں فرمایا گیا؟؟