سوال


1:

ازروئے حدیث پیارے آقائے دو عالمﷺ عید الفطر اور بکرا عید پر سب سے پہلا کام کیا کرتے تھے؟؟
: 🍁سوال2:
حدیث کی رو سے پیارے آقائے دو عالمﷺ عید گاہ جاتے وقت لمبا اور واپسی پر مختصر راستہ کیوں اپناتے تھے؟؟
🍁سوال3:
حدیثِ مبادکہ کی رو سے پیارے آقائے دو عالمﷺ عید کے موقعے پر کیا کھایا کرتے تھے اور اس کی ترتیب کیا ہوتی تھی؟؟