User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: خوشبو سے متعلق سنّت

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    خوشبو سے متعلق سنّت

    💚خوشبو سے متعلق پیارے آقائے دو عالمﷺ کی سنّت💚 1۔ حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ پیارے آقائے دو عالمﷺ نے فرمایا کہ 💫 دنیا میں مجھے تین چیزیں محبوب و پسند ہیں نیک عورت خوشبو نماز، کہ یہ میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے 2۔ پیارے آقائے دو عالمﷺ کبھی خوشبو کے ہدیہ کو واپس نہیں فرماتے تھے۔ 3۔ پیارے آقائے دو عالمﷺ باکثرت خوشبو کا استعمال کرتے۔ 4۔ پیارے آقائے دو عالمﷺ کو خوشو اور عطر بہت پسند تھا۔ 5۔ پیارے آقائے دو عالمﷺ تہجّد کے وقت عطر کا استعمال کرتے۔ 6۔ پیارے آقائے دو عالمﷺ اس بات کو پسند نہیں فرماتے تھے کہ مجلس میں بلا عطر و خوشبو تشریف لے جائیں۔ 7۔ پیارے آقائے دو عالمﷺ کو خوشبو میں عود اور مشک سب سے زیادہ پسندیدہ تھا۔
    Last edited by Admin-2; 09-28-2019 at 06:27 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •