[right]

: سوال1:

اٹھنے بیٹھنے کے آداب سے کیا مراد ہے؟؟
: 🍁سوال2:
پیارے آقائے دو عالمﷺ کے بیٹھنے کا طریقہ بیان کریں؟؟
: 🍁سوال3:
پیارے آقائے دو عالمﷺ کے بیٹھنے سے متعلق کوئی سی آٹھ عاداتِ طیبہ بیان کریں۔
🍁سوال4:
جو جس جگہ بیٹھ جائے اس کے حق کے متعلق حدیث کی رو سے کیا بیان آیا ہے؟؟
: 🍁سوال5:
اٹھنے بیٹھنے کے چند آداب بیان کریں۔
(کوئی سے آٹھ آداب)