سلام سے کیا مراد ہے؟؟

🍁سوال2:
ازروئے حدیث سلام کی اہمیت بیان کریں۔
🍁سوال3:
احادیث کی رو سے غیر مسلموں کو سلام کرنے یا سلام کا جواب دینے سے متعلق کیا بیان ہے؟؟
🍁سوال4:
حدیث کی رو سے کسی اہلِ کتاب کو سلام کرنے اور سلام کا جواب دینے کا طریقہ بیان کریں۔
🍁سوال5:

سلام سے متعلق کوئی سے پانچ سنت آداب بیان کریں۔