سوال
1:
انسان کی شخصیت کی عکاسی میں گفتگو کو کیا اہمیت حاصل ہے؟؟
🍁سوال2:
صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی نظر میں پیارے آقاؐ کی گفتگو کا انداز کیسا تھا؟؟
: 🍁سوال3:
جامع الکلام سے کیا مراد ہے؟ نیز پیارے آقاؐ کی جامع الکلام کی کیفیت بیان کریں۔
🍁سوال4:
قرآنِ کریم میں بہترین اندازِ گفتگو کیلئیے رہنمائی فرمائی گئی۔ اس حوالے سے دو آیاتِ مبارکہ بیان کریں۔
: 🍁سوال5:
آنحضرتؐ کا دشمنوں کے ساتھ کس طرح کا سلوک اور اندازِ گفتگو ہوتا تھا؟
اس حوالے سے کوئی واقعہ بیان کریں۔
: