سوال1:

سفر اور مسافر کی تعریف بیان کریں۔ سفر کے حوالے سے قرآنی آیت بتایئں۔
🍁سوال2:
سفر کی 4 صورتحال کو مختصر بیان کریں۔
: 🍁سوال 3:
سنت کی روشنی میں سفر کے آغاز کا بہتر وقت اور دن بتایئں۔
🍁سوال4:
سفر میں امیر بنانے کے حوالے سے حدیث مبارک بیان کریں۔
🍁سوال5:
عورت کا اکیلے سفر کرنے کے حوالے سے حدیث مبارک بیان کریں۔
🍁سوال6:
آغازِ سفر کی دعا یاد کر کے سنایئں۔
🍁سوال 7:
سفر سے واپسی کا ممنوع وقت کیا ہے؟ حدیث کی روشنی مئں بتایئں۔
🍁سوال 8:
تجارت کی غرض سے سفر میں برکت کیلیئے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا ہوا طریقہ بیان کریں