مردوں کے لئیے زیورات کا حکم


مردوں کے لئیے سونے کے زیورات ممنوع ہیں-
مردوں کیلئیے صرف چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے جسکا وزن ایک مثقال سے کم ہو- مثقال گرام کے برابر ھے-

مردوں نے محنت و مشقت کا کام کرنا ہوتا ہے اس لئیے ان کا اپنے آپکو زیور سے آراستہ کرنا خلافِ شرع ہے کیونکہ ایسا کرنے سے کام میں خلل پڑے گا-
مردوں کے لئیے سونے کی انگوٹھی یا سونے کا کوئی بھی زیور پہننا حرام ہے-