💚گھنگروٶں کے استعمال کی ممانعت


اسلام میں گھنگروٶں اور گھنٹیوں کا استعمال منع ہے اس لئیے کوئی عورت پاؤں میں نہ چھانجن پہن سکتی ہے اور نہ گھنگرو-
کیونکہ یہ شیطان اور نحوست کی علامت ہے۔

گھنگرو اور چھانجن کو پہن کر آواز پیدا ہوتی ہے جس سے شیطان کو بدگمانی اور برے خیالات پیدا کرنے میں آسانی ہوتی ہے اسلئیے برائی کے جنم لینے کی روک تھام کے طور پر اسلام میں گھنگروٶں یا آواز پیدا کرنے والے زیور سے منع کیا گیا ہے-