سوال

1:

مردوں کے لیئے کونسی انگھوٹی پہننا جائز ہے؟

🍁سوال2:
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز سے بنی انگھوٹی پہنا کرتے تھے؟


🍁سوال3:
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ اسلم کی سنت کے مطابق انگوٹھی کس ہاتھ میں اور کونسی انگلی میں پہننی چاہیئے؟


🍁سوال4:
شہادت اور بڑی انگلی میں انگوٹھی نہ پہننے کی کیا وجہ بیان کی گئ ہے؟


*: 🍁سوال5:
ازروئے حدیث مردوں کا سونا استعمال کرنے کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟



سوال6:
اسلام میں عورت کیلئے گھنگرو کے استعمال کی ممانعت کی کیا وجہ بیان کی گئ ہے؟