سوال1:
داڑھی بڑھانے کے حوالے سے حدیث مبارک بتایئں۔ (کوئ دو احادیث)
🍁سوال2:
سنت کے مطابق داڑھی کی مقدار بتایئں۔
🍁سوال3:
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ داڑھی کو کس طرح کاٹتے تھے؟
🍁سوال4:
"مونچھیں اتنی کاٹیں کہ ابرو کی مثل ہو جایئں" ابرو کی مثل سے کیا مراد ہے؟
: 🍁سوال5:
مونچھیں کترنے کے حوالے سے ایک حدیث مبارک بتایئں۔
🍁سوال6:
مُثلہ سے کیا مراد ہے؟