سوال1:
جنازہ میں شامل ہونے کا سنت طریقہ بیان کریں؛-
🍁سوال2:
چارپائ اٹھانے کا سنت طریقہ بیان کریں:-
🍁سوال3:
میت کو جلدی دفن کرنے کے حوالے سے پیارے آقاِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک بتایئں۔
🍁سوال4:
جنازے کو کندھا دینے میں کیا مقاصد مقصود ہوتے ہیں؟
🍁سوال5:
جنازے کے ساتھ چلنے کا سنت طریقہ بیان کریں:-
🍁سوال6:
تدفین میں شامل ہونے کے اجر کے حوالے سے حدیث مبارک بتایئں؟
🍁سوال 7:
نیک اور بد میت کی حالت حدیث کی روشنی میں بتایئں۔
🍁سوال 8:
جنازے کے احترام میں کھڑا ہونے کے حوالے سے حدیث مبارک بتایئں۔