سوال1:
سنت کے مطابق کون سے شب و روز زیارتِ قبور کے لئے بہترین ہیں؟


🍁سوال2:
قبرستان میں داخل ہونے اور قبر کے سامنے کھڑے ہونے کا مکمل طریقہ بیان کریں۔


🍁سوال3:
قبرستان میں داخل ہونے کی دعا سنائیں۔


🍁سوال4:
قبرستان میں کون کون سے عمل کرنا درست قرار دیا گیا ہے؟


🍁سوال5:
قبرستان میں کون کون سے اعمال جائز نہیں؟پانچ پوائنٹس بتائیں۔



🍁سوال6:حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی قبرِ مبارک پر سلام پیش کرنے کے بارے میں آپﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟ حدیث بیان کریں۔


🍁سوال7:
عورت کے لیے قبرستان جانے کے لیئے شرعی قواعد کیا کیا ہیں؟