جھوٹ کا تعارف:


جھوٹ سے مراد سچ بات نہ کہنا یا بیان نہ کرنا۔ جھوٹ یا کذب کا مفہوم یہ ہے کہ امر واقعہ کے خلاف کوئی بات کہی جائے یا ایسا عمل کیا جائے جس کا
حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہو ۔ مثال کے طور پر کوئی بات پوچھی جائے اور آپ کہہ دیں کہ پتا نہیں جبکہ وہ بات آپ کو معلوم ہو، جھوٹ کہلائے گا۔