🌷سوال 1.
جھوٹ سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
جھوٹ راہِ ہدایت میں انتہائی رکاوٹ کا باعث ہے۔ ایک قرآنی آیت کی روشنی میں بیان کریں۔
🌷سوال 3.
حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جھوٹ کی مذمت کن الفاظ میں بیان فرمائی؟؟؟
🌷سوال 4.
حدیث مبارکہ میں کذاب کے لیے کس شدید اور طویل عذاب کی وعید سنائی گئی ہے؟؟؟
🌷سوال 5.
اللہ اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کن نقصانات کے پیشِ نظر جھوٹ کو ناپسند فرمایا؟
🌷سوال 6.
اپنی روزمرہ روٹین میں سے کوئی سے ایسے پانچ پوائنٹس بتائیں جہاں ہم معمول کی باتوں میں کہیں نہ کہیں جھوٹ کی آمیزش کر جاتے ہیں.