: 🌷سوال 1.
چغلی سے کیا مراد ہے؟؟؟
🌷سوال 2.
چغلی کی مذمت ایک آیتِ قرآنی کی روشنی میں بیان کریں۔
🌷سوال 3.
چغل خوری کس حد تک ناپسندیدہ عمل ہے، حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں واضح کریں۔
🌷سوال 4.
وہ کون کون سے اسباب ہیں جو ہمیں چغل خوری کی طرف مائل کرتے ہیں؟؟؟
🌷سوال 5.
ازروئے حدیث چغلی عذابِ قبر کا باعث ہے حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کریں۔
🌷سوال 6:
امام نووی کے نزدیک چغل خوری سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟؟؟ چھ امور بیان کریں۔